ڈاکٹر آمنة الضحاك کا ٹیسٹوں کی ترسیل کا دائرہ وسیع کیے جانے پر بیان #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

میری ڈیوٹی 6 اپریل کو ختم ہورہی تھی، لیکن میں کورونا وائرس کی وجہ سے #پاکستان نہیں جا سکی۔ میری 2 سال کا بچہ پوچھ رہا ہے، 'ماما، آپ کب واپس آئیں گے؟' میں پریشان ہوں، لیکن میرا کام کرنے کا جنون کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ مل کر ہم کرونا وائرس کہ پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں۔ #coronavirus #covid19 #corona #unpeacekeeping

‏مجھے لگتا ہے اب کی بار بھی ہم 14 اگست کو ہی آزاد ہوں گے 🙄🙄 #amna_anum #stayhome #coronavirus #azadi

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی تازہ تریں اپڈیٹ #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

متحدہ عرب امارات میں فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کا عید الفطر پر سرکاری شعبے کے ملازمین کے لئے تعطیل کا اعلان۔ #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

کٹ رہی ہے ان دنوں یہ زندگانی جس طرح میں کسی میلے میں ہوں اور جیب میں پیسے نہیں. ۔ ۔ ۔ ۔ چنیوٹ میں لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد کے مناظر ۔۔۔ ۔ ۔ #insta #instagram #instagood #love #photography #photooftheday #travel #picoftheday #instapic #photo #instadaily #coronavirus #instalike #rain #beautiful #likeforlikes #nature #travelphotography #ig_features_ #followme #art #dawn_dot_com #creativepakistan #lightroompk #photographer #igers #travelgram #like #instaphoto #instamood @dawn_dot_com @lightroom.pk @lightroompk @creative_pakistan @ahmadiyya_photography @portraitofpakistan @picturingpakistan @lightroom_productions

عوام سےاحتیاط کی حکومتی توقع کتنی کارگر؟جانئےایکسپرٹس کی رائے۔ @itsmeayazk @aamirilyasrana @muhammad.ilyas.336 @syedfaisalhussainpk @harisnawaz01 @hina.adil.khan #expressnews #experts #imrankhanpti #pakistan #pti #breaking #coronaviruspakistan #coronavirus #covid19 #punjablockdown #sindhlockdown #sindhupdates

کن وجوہات کے تحت آپ پر ۱۰۰۰ درہم کا جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔ جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

سندھ کی عوام کی حفاظت کرنا پاکستان پیپلزپارٹی کی ذمہ داری ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف #khuwajaasif #pmln #nasession #pakistan #coronavirus #dawnnews

متحدہ عرب امارات میں ۲۶،۷۶۳ سے زائد اضافی ٹیسٹوں کے بعد ۵۸۰ نئے کیسز سامنے آگئے -۵۷۷ صحتیابیاں - ۳ اموات - ۱۸،۸۷۸ مجموعی کیسز - ۵۳۸۱ مجموعی صحتیابیاں - ۲۰۱ مجموعی اموات #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

https://youtu.be/uMdFNrnjOIQ لکی ٹیکسٹائل مل کے مالکان کا ملازمین کے ساتھ ظالمانہ سلوک! حکومت خاموش تماشائی مزدوروں کے ساتھ مالکان کا ظالمانہ سلوک حکومتی اداروں پر براجمان بدیانت رشوت خور افسران، ظالم منافق حکمران اور حق تلفی، مزدور کی محنت کو لوٹ کر زندگی کی عارضی آسائشیں جمع کرنے والی اشرافیہ جب تک تلف (خاتمہ) نہیں ہونگے تبدیلی نہیں آ سکتی۔ #covid_19 #lockdownpakistan #nawaeburooj #stayhomestaysafe #nbtvdigital #cm_sindh #mediacellppp #imrankhanpti

ہارڈیز پاکستان اور کوکا کولا پاکستان جیسی #امریکی کمپنیاں #پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہمارے فرنٹ لائن ہیروز کی مدد کر رہی ہیں۔ #coronavirus #covid19 #covid_19

وفاقی وزیر نے کورونا کیسز میں کمی کی وجہ بتادی مزید پڑھیں: https://www.humnews.pk/latest/250474/ #humnews #shiblifaraz #coronavirus #pakistan #

متحدہ عرب امارات میں پیر کے روز افقی مرئیت کم ہوجانے کے ساتھ،موسم خاک آلود اور ابر آلود رہا #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

⚜⚜⚜ میں علم کلام اور اسلامی عقائد میں پوسٹ گریجویشن کے فائنل ایر کا طالب علم هوں- هر بار میرے ذهن میں یه سوال پیدا هوتا هے که میں کیوں اب تک اپنی اخلاقی رذالتوں کا مشخص طور پر علاج نهیں کر سکا هوں؟ یعنی یه که میں جان لوں که مثلاً کس قدر میں فلاں برائی کا علاج کر سکا هوں اور مجھے اس علاج کو جاری رکھنے کے لیے کیا کرنا چاهئیے؟ ❇️ یه اس حالت میں هے که میں نے مختلف کتابیں پڑھی هیں اور اس سلسله میں بعض CD بھی دقت اور غور کے ساتھه سنی هیں اور اس دوران میں نے کوشش کی که اپنی اصلاح کروں، لیکن جلدی هی کچھه مدت کے بعد غفلت کا شکار هوا اور میں نے محسوس کیا که جو کچھه میں نے پڑھا هے وه میرے بارے میں بنیادی راه حل نهیں تھا- ✅ حتی میں بهت مدت تک یه کوشش کر رها تھا که بحث کرنے کی عادت کروں اور میں نے کئی کتابیں پڑھیں لیکن پھر بھی میرا مقصد پورا نهیں هوا- 💯 مختصر یه که میں اعتقاد رکھتا هوںکه جس طرح هم اپنی جسمانی بیماریوں کے بارے میں طبیبوں سے رجوع کرتے هیں، همیں اپنی روحی اور نفسیاتی بیماریوں کے بارے میں بھی ایسا هی هونا چاهئیے- ⛔️ لیکن میرے لیے ایک مشکل هے اور وه یه هے که علم اخلاق کے علماء طبیبوں کے مانند دستیاب نهیں هیں، جبکه ان کا دستیاب هونا ضروری تر هے، اس کے علاوه میں قبول کرتا هوں همیں واجبات اور جو کچھه جانتے هیں اس پر عمل کرنا چاهئیے تاکه راسته کھل جائے، لیکن اسی راه میں جو مشکل میرے لیے پیدا هوتی هے وه یه هے که تمام برائیاں آپس میں پیوسته هیں اور شاید ان میں سے بعض برائیاں دوسری برائیوں کا سرچشمه هیںجو میری راه میں رکاوٹ بنی هوئی هیں- 🔖 اس بنا پر بمهربانی فرمائیے که میں کیا کروں اور اپنی بری اور رذیلانه صفتوں کو کیسے دور کروں؟ 📌 ضمناً میرا سوال ایسے اخلاقی عالم کو ڈھونڈنے کی کیفیت کے بارے میں نهیں هے جو کسی خاص ذکر کا ورود پڑھنے کو کهے، بلکه میرا مراد یهی میری مشکلات هیں ، جن کے بارے میں مجھے یقین هے- 💠💠💠 #iran #husayn #muhammadali #nature #beautiful #corona #coronavirus #ramadan2020 #iftar #muslim #islam #help #injoy #instagram #khamenei #followforfollowback #بسته_حمایتی #کرونا #رمضان #افطار #حسین #سحور #کرامت #لایو

دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤#modeling #modeling #style #stylish #search #stayhome #salmankhan #loveyourself #love #lovequotes #qoutes #fasiu #foryoupage #fashion #instagram #india #iloveyou #stylemodel

گفتگو کیجیے زرا احتیاط کے ساتھ لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ. 😔 . . . . . . . #memer #inspirationalquotes #instagood #pakistani #karachiites #cantering #jeetopakistan #ramadan #coronavirus

تعمیراتی انڈسٹری کیلئے حفاظتی تدابیر #psca #ppic3 #safecity #safety #precaution #covid19 #coronavirus #lahore #pakistan #health #who #lockdown, #industries #constructionindustry

پبلک پراسیکیوشن عوام سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ زمین کے قانون کی پاسداری کرے اور عوامی حفاظت کو یقینی بنانے اور قانونی جوابدہی سے بچنے کے لئے کسی بھی طرح کی آتش بازی نہ کرے۔ #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

تعمیراتی انڈسٹری کیلئے حفاظتی تدابیر #psca #ppic3 #safecity #safety #precaution #covid19 #coronavirus #lahore #pakistan #health #who #lockdown, #industries #constructionindustry

محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ (ڈی ایم ٹی) نے اپنے اسمارٹ ہب ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں ۱۳ نئی خدمات متعارف کرانے کا اعلان کردی #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

کلاسیک زیبا 😍🤗 . .classic lashes . #lashes#lashesextension#lash#lashextensions #landscapephotography #lashesonfleek #lashlove #lashlift #lashartist #lashstylist #classic #classiclashes #classiclashextensions #coronavirus #extensions #lashextensions #tattoo #lifteddodge #lashobsessed #baby #babol

Follow👉@zohaib_956 بہترین اردو شاعری کیلئے ہمارا پیج فالو کریں⁦❣️⁩ #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urdushayri #urduadab #urdupoetrylovers #pakistan #urduquotes #lovequotes #urduposts #urdulovers #ishq #hindipoetry #urdupoetryworld #urdusadpoetry #lahore #instagram #shayri #hindi #poetrycommunity #quotes #hindiquotes #mohabbat #urdushairi #shayar #covid19 #coronavirus #haseenalfaz

وہ جو جزبات کی حُرمت سے ہی نا واقف تھے! کیسے ممکن تھا کہ وہ پیار کی عزت کرتے؟ . . . . . . #pujc #pujcphotography #graduation #holidays #brokenleaves #punjabuniversity #onlineclasses #graduation #jhelum #pujcmemes #pujcwrites #lockdown #jhelumriver #ramzan #university #memes #bsm #corona #english #coronavirus #vacations #bscs #bba #llb #sports #cheating #sad #exams #class #poetry #urdupoetry

پچھلے سات ہفتوں سے اپنے آبائی ملک ہندوستان میں پھنسے ہوئے ۲۰۰ سے زیادہ متحدہ عرب امارات کے رہاشیوں نے حکومت سے واپسی کے لئے اجازت کی اپیل کردی #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

Life & job is not easy for everyone🚑🚒⛑️🇵🇰 Beauty is not who you are on the outside, it is the wisdom and time you gave away to save another struggling soul like you. Rescue-1122 خوبصورتی وہ نہیں جو آپ باہر ہو ، یہ حکمت اور وقت ہے جو آپ نے اپنی طرح کی ایک اور جدوجہد کرنے والی روح کو بچانے کے لئے دیا تھا۔ 🤲 #memoonasibit #pakistan #wahcantt #islamabad #multan #karachi #lahores #peshawar #fasilabad #haydarabad #jehlum #attock #rescued #life #lifesaver #lifesabeach #review #maryland #newjersey #planetearth #naturephotography #newyork #australia #london #uk #canada🇨🇦 #california #maryland #doctors #covid_19 #life #wellness

دبئی کے کم لاگت کیریئر فلائ دبئی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی باقاعدہ مسافر پروازیں ۴ جون تک معطل رہیں گی #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

گھر گھر راشن تقسیم کرنے کا عمل جاری المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع اوکاڑہ کے صدر محمد اسلم ندیم رانا اور ان کے ساتھ مرزا محمد یونس ضلعی فنانس سیکرٹری ،پریس سیکرٹری محمد عتیق اسلم مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل پر راشن تقسیم کرنے کے لیے روانہ۔۔۔۔ #okarapakistan #pakistan #ngo #covid_19

سندھ حکومت کی کارکردگی کا ایک اور شاہکار, 5 ماہ قبل بننے والا شہید ملت انڈر پاس ٹوٹ پھوٹ کے باعث بند۔ #ramadanmubarak #islamabad #hinapervaizbutt #hamidmir @bbhuttozardari #shehbazsharif #pmln #pakistanpostfightscorona @officialrehamkhan #covid19pakistan #stayathome ‎ #politicalhub #coronaviruspandemic #pakistanfightscorona #coronavirus ‎#covidー19 ‎ ‎#china ‎ #abidsherali #nawazsharif #primeministerimrankhan #imrankhan ‎#ptigovernment

Follow👉@zohaib_956 بد نصیب ہے وہ شخص جس کی صحت اُسکا ساتھ دے اور وہ اپنے رب کے حضور سجدہ نہ کرے __❣️ #urdupoetry #urdu #poetry #shayari #love #urdushayri #urduadab #urdupoetrylovers #pakistan #urduquotes #lovequotes #urduposts #urdulovers #ishq #hindipoetry #urdupoetryworld #urdusadpoetry #lahore #instagram #shayri #hindi #poetrycommunity #quotes #hindiquotes #mohabbat #urdushairi #shayar #covid19 #coronavirus #haseenalfaz

حکومت سے تعلق رکھنے والے ایک رہنما نے کہا کہ سندھ کے عوام کی جہالت کے باعث کورونا پھیلا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو #bilawalbhuttozardari #ppp #corona #coronavirus #coronaviruspandemic #coronaviruspakistan #dawnnews Pakistan

شارجہ کے بجلی اور پانی کی اتھارٹی (سیوا) کا کہنا ہے کہ شارجہ کے مشرقی علاقے میں بجلی کی فراہمی کے ۵۲ منصوبے مکمل ہوچکے ہیں #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے وہ بھی سڑکوں پر آکر حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی تو کردی ہے مگر عوام کو شعور آگہی فراہم کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے ۔ قصور کے شہری عید کی تیاری میں بازاروں اور دکانوں میں خریداری کے لئیے ٹولیوں کی صورت میں جمع ہیں کورونا وائرس سے بے خوف و خطر سماجی فاصلے کی خلاف ورزی کرنے میں مرد اور خواتین کس قدر مصروف ہیں اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس سے نہیں بلکہ اپنے فکر روزگار اور زندگی معمول کے مطابق گزارنے پر کار فرما رہنا ہے ۔ یہ فوٹیج کوٹ مراد خان جسے کپڑے کا بازار اور ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کا علاقہ کہا جاتا ہے جہاں کوئی پولیس یا ٹریفک اہلکار بھی موجود نہیں جو سوشل ڈسٹینس پر عملدرآمد تو درکنار ٹریفک کی روانی بحال کرنے میں بھی موجود نہیں ہے ۔ #covid19 #kasurnews #coronavirus #paknews #7news

عمران خان نے پی ٹی وی کی تاریخ بدل دی۔ صرف چودہ قسطوں میں 70 ملین ویورز اور ایک ملین فالورز! #turkey #pakistan #ertugrul #ertugrulurduptv #ramadanmubarak #islamabad #hinapervaizbutt #hamidmir @bbhuttozardari #shehbazsharif #pmln #pakistanpostfightscorona @officialrehamkhan #covid19pakistan #stayathome ‎ #politicalhub #coronaviruspandemic #pakistanfightscorona #coronavirus ‎#covidー19 ‎ ‎#china ‎ #abidsherali #nawazsharif #primeministerimrankhan #imrankhan ‎#ptigovernment

سیاه یا سفید کدوم؟؟👽⁦🕷️⁩⁦⁦🤷🏽‍♂️⁩ . . @italiamiri . . . . . #billieeilish #exo #bts #kpop #onlineshopping #apple #tata #neda #coronavirus #pepole #food #tiktok #makeup #makeuptutorial #fortnite #iphone #streetphotography . . . #ندایاسی #ساشا_سبحانی #دنیاجهانبخت #تتلو #تیکتاک #تتلیتی #پویان_مختاری #در_خانه_بمانیم #کرونا #فورتنايت #گیم #دابسشم_طنز_خنده_شادی #پرسپولیس

"جب وبا فلمائی گئی، خطرناک وائرس اور عالمی وبا پر بننے والی ہالی ووڈ فلمیں" Published at Express Sunday Magzine, 10th May 2020 Writer #zunairazia @zunaira_ghazal @expressnewspk #webassociateproducer #blogger #featurewriter #featustory #featurewriting #expresssundaymagazine #expressnews #sundaymagzine #magazine #coronavirus #coronavirusoutbreak⚠️ #coronaoutbreak⚠️ #coronahollywood #hollywoodmovies #hollywood #contagionmovie #contagion #worldwarz #iamlegend #12monkeys #outbreak #coronapandemic #pandemic #pandemicmovies

دبئی میں غیر قانونی گلی بازاروں میں فروخت کرنے کے ارادے سے ۳.۵ ٹن سامان ذخیرہ کرنے کے الزام میں ۶ افراد کو گرفتار کیا گیا #dedicationatworksafetyathome #together_against_corona #stayhome�#uae #covid_19

پکوڑے خریدتے وقت اس غریب عورت کا خاص خیال رکھیں ۔۔ بیچاری کا سارا سرمایہ کتاب لکھنے پر لگ گیا تھا جو آتے ہی فلاپ ہو گئی ۔۔۔ 😁😁 😘😘😘 Please Tag @officialrehamkhan #turkey #pakistan #ertugrul #ertugrulurduptv #ramadanmubarak #islamabad #hinapervaizbutt #hamidmir @bbhuttozardari #shehbazsharif #pmln #pakistanpostfightscorona @officialrehamkhan #covid19pakistan #stayathome ‎ #politicalhub #coronaviruspandemic #pakistanfightscorona #coronavirus ‎#covidー19 ‎ ‎#china ‎ #abidsherali #nawazsharif #primeministerimrankhan #imrankhan ‎#ptigovernment

‏صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن و آئی ٹی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کا یونیورسٹیوں میں سیاسی سرگرمیوں کے اثرات اور ان کے بارے میں بنائی گئی حکمت عملی کے بارے میں اظہار خیال۔ ‎#pakistan ‎#lahore ‎#ptigovernment ‎#highereducation #coronavirus #covid_19 #punjab https://t.co/iDy4I7wSkb‎

ارتغرل ڈرامے کا انڈین فلموں سے موزانہ تو دور بالی ووڈ کی سب ایکشن فلمیں ایک طرف اور نورگل کا صرف کلہاڑا گھمانا ایک طرف 😘😘😘 #turkey #pakistan #ertugrul #ertugrulurduptv #ramadanmubarak #islamabad #hinapervaizbutt #hamidmir @bbhuttozardari #shehbazsharif #pmln #pakistanpostfightscorona @officialrehamkhan #covid19pakistan #stayathome ‎ #politicalhub #coronaviruspandemic #pakistanfightscorona #coronavirus ‎#covidー19 ‎ ‎#china ‎ #abidsherali #nawazsharif #primeministerimrankhan #imrankhan ‎#ptigovernment

Share with friends: